سوال: طنزیہ و مزاحیہ اُردو نثر نگاری کی پاکستانی روایت کو تشکیل دینے کے لیے کن روایت ساز ادیبوں نے حصہ لیا۔ تفصیل سے تحریر کریں۔

جواب: طنز و مزاحیہ اردو نثر نگاری کی پاکستانی روایت: تقسیم ہند سے قبل کے اردو ظرافت کے بور سرمائے کی بنیاد پر خالص پاکستانی طنزیہ و مزاحیہ ادبی روایت کی تشکیل میں جن ادیبوں نے اولین طور پر اپنا کردار ادا کیا۔ ان میں کرنل محمد خان، مشتاق احمد یوسفی، مجید لاہوری، عبدالمجیدسالک، چراغ … Read more

سوال: بطور خاکہ نگار فرحت اللہ بیگ کس خاکہ نگار سے متاثر نظر آتے ہیں؟ نیز موجودہ دور میں کس خاکہ نگار نے فرحت اللہ بیگ کی خصوصیات کو اپنایا ہے؟ واضح کریں۔

جواب:مرزا فرحت اللہ بیگ:فرحت اللہ بیگ نسلی اعتبار سے ترک تھے۔ آپ نیک وقت محقق، نقاد، شاعر، خاکہ نگار، انشائیہ نگار، مرقع نگار اور مزاح نگار تھے۔ اُن کی شخصیت جلوہ صد رنگ کا مظہر نظر آتی ہے جس کی جھلک اُن کے علمی سرمائے میں بھی نظر آتی ہے۔ وہ نابغہ ہونے کی حد … Read more

سوال: رشید احمد صدیقی کی مزاح نگاری پر ایک مضمون تحریر کریں۔

جواب:رشید احمد صدیقی کا علمی و ادبی مقام اور اُن کا اُسلوب:رشید احمد صدیقی علمی اور تہذیبی طور پر ہندوستان میں مسلمانوں کی تاریخی اور ثقافتی وراثت سے متعلق احساس فخر رکھتے تھے۔ فارسی اور اُردو شعری روایت کا تخلیقی شعور رکھتے تھے اور ساتھ ہی ساتھ علی گڑھ تحریک کی فکری رو یعنی مغربی … Read more

سوال: اعلیٰ درجے کی مزاح میں زبان کیا کردار ادا کرتی ہے؟پطرس کے مضامین کی روشنی میں جائزہ لیں۔

جواب: پطرس بخاری:پطرس بخاری کی ادبی شہرت کا باعث ایک چھوٹی سی کتاب مضامین پطرس ہے۔ جو صرف گیارہ مضامین پر مشتمل ہے۔ اردو ادب میں اتنے کم علمی سرمایے کے ساتھ بقائے دوام کے دربار میں جگہ حاصل کرنے کی مثالیں اردو میں شاذ ہیں۔ شعری ادب میں دیوان غالب کو یہ سعادت حاصل … Read more