سوال: غالب نے اپنے کلام میں روایتی موضوعات کو کیسے برتا؟

جواب:کلام غالب میں روایت کی پاس داری اور اجتہادی رویہ: غالب کے ہاں اجتہاد کے پہلو بہ پہلو روایت کی پاس داری سے جو شغف ہے وہ عشقیہ شاعری میں بھی قائم نظر آتا ہے۔ غزل کے روایتی عاشق، مجنوں سے لے کر پروانے تک اور روایتی معشوق لیلیٰ سے لے کر شمع محفل تک … Read more

سوال: غالب ایک مشکل پسند شاعر ہے، تبصرہ کریں۔

جواب: غالب کی مشکل پسندی کی صورتیں: مرزا کو اپنی فارسی پر بہت ناز تھا۔ اس فارسی دانی کے اثرات ان کے کلام میں بھی غالب نظر آتے ہیں۔ بہت سے اشعار میں صرف ایک آدھ لفظ ہی اُردو کا ہے بلکہ وہ فارسی کے حروف جار (تا، از) بلکہ کہیں کہیں تو فارسی کے … Read more