سوال:درج ذیل غزل کی تشریح اس طرح کریں کہ غالب کا تصور فن واضح ہو جائے۔ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا

جواب: دی گئی غزل کی تشریح: شعر نمبر ایک: نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کاکاغذی ہے پیر ہن ہر پیکرِ تصویر کا تشریح:غالب نے اس شعر کا مطلب خود بیان کیا ہے:”ایران میں یہ رسم ہے کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا ہے، جیسے مشعل دن کو … Read more

سوال: غالب ایک مشکل پسند شاعر ہے، تبصرہ کریں۔

جواب: غالب کی مشکل پسندی کی صورتیں: مرزا کو اپنی فارسی پر بہت ناز تھا۔ اس فارسی دانی کے اثرات ان کے کلام میں بھی غالب نظر آتے ہیں۔ بہت سے اشعار میں صرف ایک آدھ لفظ ہی اُردو کا ہے بلکہ وہ فارسی کے حروف جار (تا، از) بلکہ کہیں کہیں تو فارسی کے … Read more