Gullak… گلک
Webseries
3 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف گلک یادوں کی، تجوری خوبصورت لمحوں کی، اکاؤنٹ دلپذیر مسکراہٹوں کا…یہ کہانی ہے ہمارے گھروں کی،مڈل کلاس خاندان کی کہ جہاں چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی پورے دل سے منائی جاتی ہیں لیکن وہیں بظاہر معمولی نظر آنے والے مسائل بھی خون جلانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتے۔یہ ایسی خوبصورت کہانی ہے … Read more

Ghar Waapsi…گھر واپسی
1 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف بہترین ڈائیلاگز، خوبصورت پرفارمنس اور عمدہ کہانی…کہانی ہے گھر کے بڑے بیٹے کی کہ جس کی نوکری اچانک چھوٹ گئی ہے اور وہ اس فکر میں ہے کہ گھر والوں کو اس بات کی خبر ہونے سے پہلے ہی وہ دوسری نوکری ڈھونڈ لے۔ اسی کشمکش میں وہ چھٹیوں کا بہانہ کر … Read more

Saas Bahu Achaar…ساس بہو اچار
1 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف یہ ایک فیملی سیریز ہے لیکن ذرا ہٹ کے کہ یہاں زیادہ تر ان رشتوں کی خوبصورتی دکھائی گئی ہے کہ جن کے بارے میں عموماً منفی بات پڑھتے سنتے ہیں۔مرکزی کردار تو ایک طلاق یافتہ ماں کا ہے کہ جو اپنے بچوں کو اپنے پاس رکھنے کے لیے خود کو معاشی … Read more

کہانیوں والی چڑیا

مصنف: سلمان یوسف سمیجہتبصرہ نگار:محسن حیات شارف واہ! مکالمے تو دیکھو، کیسے مختصر اور برجستہ ہیں۔ الفاظ کا چناؤ بھی خوب ہے۔کہانی کا موضوع اصلاحی ہے۔ مجھے تو یہ ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں آخر میں ڈھیروں نصیحتیں نہ پڑھنی پڑ جائیں لیکن ماشاءاللہ بہت اچھا اختتام کیا ہے۔ خود سے کچھ کہنے کی … Read more