بادلوں میں بجلی

آسمانی بجلی اونچے بادلوں میں پیدا ہوتی ہے جنھیں کیومولونمبس بادل کہاجاتاہے۔ آسمانی بجلی برق سکونی کی ایک مثال ہے جس کا ہم عام مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔ اگر اونی سویٹر یا بالوں سے پلاسٹک کا ایک ٹکڑا رگڑا جائے تو وہ دھاگے اور کاغذ کے ٹکڑوں کو اپنی جانب کشش کرتا ہے جو برقِ … Read more

زرافے کی لمبی گردن کا راز

زرافے کی لمبی گردن ابتدائی زمانے ہی سے انسان کے تجسس کو ابھارتی رہی ہے۔ مصریوں اور یونانیوں کا نظریہ تھا کہ زرافہ، تیندوے اور اونٹ کا آمیزہ ہے۔ اس لیے یہ لوگ اسے کیملوپرڈ کہتے تھے۔زرافہ سب جانوروں سے زیادہ لمبا جانور ہے مگر سائنس دان اس بات کا جواب دینے سے قاصر ہیں … Read more