Nirmal Pathak ki Ghar Wapsi…نرمل پاٹھک کی گھر واپسی
1 Season

تبصرہ:محسن حیات شارف جوان بیٹے کو جب یہ پتا چلا کہ اس کی اصل ماں وہ نہیں جس کے ساتھ وہ اب تک رہا ہے بلکہ اس کی ماں گاؤں میں رہتی ہے جہاں لڑکے کا دادا، چچا اور بوا بھی رہتے ہیں۔آخر ایسا کیا ہوا تھا کہ اس کے باپ کو گاؤں چھوڑ کر … Read more

ٹیلی فلم: روپوش (Ruposh)

تبصرہ: ماہم حیا صفدر چند دن پہلے یہ خوب صورت ٹیلی فلم دیکھی مگر وقت کی قلت اور کچھ مصروفیات کے باعث اظہارِ خیال میں تاخیر ہو گئی۔ اس خوب صورت فلم کا پاکستان میں بننا یقیناً خوش آئند ہے۔ ہر لحاظ سے ایک مکمل فلم دیکھ کر جی خوش ہوا۔اگر بات کریں کہانی کی … Read more

میاں بلاقی کے کارنامے
مصنف: جاوید بسام

تبصرہ:عاطف حسین شاہ جاوید بسام دور حاضر کے ادیبوں میں اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ ان کی کہانیوں میں بدیسی انداز جھلکتا ہے۔بیانیہ اس قدر لطیف اور سحر انگیز ہوتا ہے کہ پڑھنے والا اسی ماحول میں خود کو گھرا پاتا ہے۔ روایتی منظر کشی سے بہت ہٹ کر عکاسی کرتے ہیں۔ فطرت کو یوں … Read more

منچلی(ناول)…طاہرہ ناصر

تبصرہ نگار: محسن حیات شارف ”مس کون سی سناؤں؟“ اس نے ڈرتے ڈرتے پوچھا۔ ”کون سی؟ سبحان اللہ اب یہ میں بتاؤں کہ کون سی… تمہاری بہن کا کوئی کام کبھی ادھورا نہیں ہوا اور ایک تم مجھ سے یہ سوال کر رہی ہو کہ کون سی آیات سناؤں؟“ پہلے طنز اور پھر انہوں نے … Read more