سوال: اقبال کے تصورِ عقل و عشق کا موازنہ کرتے ہوئے وضاحت کریں کہ اقبال عشق کو عقل پر ترجیح دیتے تھے۔

جواب:اقبال کا تصورِ عقل و عشق: علامہ اقبال کے اردو کلام کا پہلا مجموعہ بانگِ درا ہے۔ اس اولین مجموعے میں ایک نظم ”عقل و دل“ کے نام سے شامل ہے جس میں علامہ اقبال نے عقل اور دل کے موازنے میں دراصل عقل اور عشق کا ہی موازنہ پیش کیا ہے۔ اس کے علاوہ … Read more

سوال: آپ اقبال کے کس اُردو شعری مجموعے کو فکری و فنی اعتبار سے پختہ تر خیال کرتے ہیں؟مثالوں کے ساتھ اپنے موقف کی وضاحت کریں۔

جواب:علامہ اقبال کی اُردو شاعری: علامہ اقبالؒ نے شعر گوئی کا آغاز اس وقت کیا جب وہ سیالکوٹ میں سکول کے طالب علم تھے۔ طالب علمی کے دوران مشاعروں میں شریک ہوتے رہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں حصول تعلیم کے دوران وہ لاہور کے مشاعروں میں شریک ہونے لگے اور انھوں نے بعض اوقات ایسی … Read more

سوال:مردِ مومن کے بارے میں مشرق کے کون کون سے تصورات فکرِ اقبال کو راغب کر سکتے ہیں؟

جواب:مردِ مومن کے تصور کا اسلامی پسِ منظر:”روزگار فقیر“ کے مصنف فقیر سید وحیدالدین کہتے ہیں کہ قرآن کا یہ ارشاد ہے کہ خود تمھارے وجود کے اندر اس کی نشانیاں ہیں۔ علامہ اقبال کو اول اول خودی کی اہمیت کے حوالے سے متاثر کر گیا تھا۔ اسی طرح یہ روایات کہ:”جس نے اپنے آپ … Read more