میاں بلاقی کے کارنامے
مصنف: جاوید بسام

تبصرہ:عاطف حسین شاہ جاوید بسام دور حاضر کے ادیبوں میں اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ ان کی کہانیوں میں بدیسی انداز جھلکتا ہے۔بیانیہ اس قدر لطیف اور سحر انگیز ہوتا ہے کہ پڑھنے والا اسی ماحول میں خود کو گھرا پاتا ہے۔ روایتی منظر کشی سے بہت ہٹ کر عکاسی کرتے ہیں۔ فطرت کو یوں … Read more

لومڑ نے ملازمت کی

fox, animal, mammal-4893199.jpg

(جاوید بسام) بہرام نے شہر سے باہر ایک فارم ہاؤس بنوایا تھا۔ ایک دن وہ وہاں آیا ہوا تھا کہ پھاٹک پر دستک ہوئی۔ وہ باہر آیا تو اس نے ایک عجیب سی مخلوق کو کھڑے دیکھا۔ اس نے پیلے رنگ کا لمبا چوغہ پہن رکھا تھا۔ جس کے کنارے پر نارنجی پٹی تھی اور … Read more