سوال: رشید احمد صدیقی کی مزاح نگاری پر ایک مضمون تحریر کریں۔

جواب:رشید احمد صدیقی کا علمی و ادبی مقام اور اُن کا اُسلوب:رشید احمد صدیقی علمی اور تہذیبی طور پر ہندوستان میں مسلمانوں کی تاریخی اور ثقافتی وراثت سے متعلق احساس فخر رکھتے تھے۔ فارسی اور اُردو شعری روایت کا تخلیقی شعور رکھتے تھے اور ساتھ ہی ساتھ علی گڑھ تحریک کی فکری رو یعنی مغربی … Read more

سوال: نیرنگ خیال کے کس مضمون کو آزاد کے اُسلوب کا نمائندہ قرار دیا جا سکتا ہے؟

جواب:نیرنگِ خیال ایک تدبیر نامہ:نیرنگِ خیال“کے مضامین نوآبادیاتی نظامِ حکومت کے شکنجے سے نجات کے لیے حقیقت میں وہ تدبیر نامہ سمجھا جا سکتا ہے کہ جس سے ہندوستانی مسلمان تعلیم اور محنت کے بل بوتے پر اپنی دنیا آپ پیدا کر سکتے تھے۔ ایسے اخلاقی و تربیتی مضامین لکھنے کا رجحان اس لیے بھی … Read more

سوال: خاکہ نگاری کے فنی تقاضوں کے پیش نظرمولوی عبدالحق کی کتاب ”چند ہم عصر“ کا تنقیدی جائزہ لیں۔

جواب: اردو میں خاکہ نگاری کا مختصر تعارف:”خاکہ نگاری“ اصناف ادب میں ایک ایسا موضوع ہے جس کی جامع تعریف پر ابھی اہل ادب متفق نہیں ہیں۔ بعض تنقید نگار اسے مرقع،سیرت نگاری، شخصیت نگاری کا متبادل تصور کرتے ہیں اور بعض اسے مختصر سوانح نگاری کا نام دیتے ہیں۔ اردو کے نامور محقق اور … Read more

سوال: ساختیات سے کیا مراد ہے؟ ساختیاتی تنقید کے اہداف کیا ہیں؟ اردو کے تناظر میں وضاحت کریں۔

جواب:ساختیات کی تعریف ساختیات کیا ہے؟ بنیادی طور پر ساختیات کے متعلق سوچنے کا ایک طریقہ ہے۔ یعنی یہ کہ کائنات کی بناوٹ کیا ہے اور یہ کن بنیادوں پر قائم ہے۔ ساختیات ساختوں کا علم ہے۔آج کل ہم ساختیاتی گرامر کا ذکر سنتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ زبان کے قواعد … Read more