افسوس ناک خبر: لاہور کے ادبی منظرنامے پر تیزی سے ابھرنے والے نوجوان انقلابی شاعر اور انجمن ترقی پسند مصنفین کے جنرل سیکرٹری زین عباس نے آج صبح پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔انہوں نے اپنی وال پر اپنی یہ آخری نظم پوسٹ کی:
نظم : بندوق لاشے گن رہی تھیشاعر : زین عباس لہو آلود ہاتھوں سے ٹپکتے خون کے قطرےصلیبوں پر کھلی بانہوں کا نوحہ تھےکئی رستی ہوئی آنکھیںبدن کے چیتھڑوں اور گنگ آوازوں کی شاہد تھیںسڑک پر رینگتے کچھ گولیوں کے خولدیواروں پہ چپکے خون کے چھینٹوں کا ماتم تھے مری بندوق لاشے گن رہی تھی(یہ … Read more