سوال: اقبال اور نطشے کے ذہنی فاصلوں پر ایک جامع مضمون تحریر کریں۔

جواب: نطشے کا فوق البشر:نطشے کا فوق البشر قوت محض کا نمائندہ، جذبہ اور جوش کی علامت اور مذہب و اخلاق سے بے نیاز توانائی ہے۔ وہ خدا کا منکر تھا، عیسائیت کو اُس نے عروج انسانی کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔ عیسائیت اور بدھ مت کو اُس نے نفی حیات … Read more

سوال: اقبال کے تصور تہذیب پر ایک جامع نوٹ تحریر کریں۔

جواب: تہذیب کی تعریف:تہذیب کے لغوی معنی عیوب سے پاک کرنا۔ اس عربی لفظ کا مادہ حصہ ذب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ھ ذب یھذب تھذیباً (کسی شے کا بنانا سنوارنا، اخلاق و عادات کا پاکیزہ کرنا، درخت کی شاخ تراشی کرنا وغیرہ) اصطلاحی معانی: اصطلاح میں تہذیب کسی قوم کی اجتماعی زندگی کا … Read more

سوال: ساختیات سے کیا مراد ہے؟ ساختیاتی تنقید کے اہداف کیا ہیں؟ اردو کے تناظر میں وضاحت کریں۔

جواب:ساختیات کی تعریف ساختیات کیا ہے؟ بنیادی طور پر ساختیات کے متعلق سوچنے کا ایک طریقہ ہے۔ یعنی یہ کہ کائنات کی بناوٹ کیا ہے اور یہ کن بنیادوں پر قائم ہے۔ ساختیات ساختوں کا علم ہے۔آج کل ہم ساختیاتی گرامر کا ذکر سنتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ زبان کے قواعد … Read more