ساختیات کا تنقیدی جائزہ

سوال:ساختیاتی تنقید سے کیا مراد ہے؟ تفصیل سے بحث کیجیے۔سوال:ساختیاتی تنقید کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟سوال: ساختیات دوسرے تنقیدی دبستانوں سے کس طرح مختلف ہے؟سوال:ادبی تنقید میں ساختیاتی طریق کار کی افادیت پر نوٹ لکھیے۔سوال:ساختیات خبر دیتی ہے نظر نہیں، تفصیل سے جائزہ لیں۔ جواب:ساختیات: ساختیات فارسی زبان کے لفظ ساخت سے بنا … Read more

اخبار کی تزئین و ترتیب

سوال:اخباری تزئین و ترتیب کے مختلف انداز اور اصول واضح کریں۔ جواب: اخباری تزئین و ترتیب:اخباری تزئین و ترتیب کے لیے میک اپ یا لے آؤٹ کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں لیکن ان اصطلاحات میں تھوڑا سا فرق ہے۔اخباری صفحے پر چھپنے والے مواد کی ترتیب کا خاکہ لے آؤٹ کہلاتا ہے یعنی کسی … Read more

سوال:فیچر کی مختلف اصناف پر روشنی ڈالیں۔ نیز فیچر نویس کے پیشہ ورانہ اوصاف بیان کریں۔

جواب: فیچر نگاری: عام فہم معنی میں فیچر کا لفظ کسی چیز کے نمایاں نقوش، شکل و صورت کے خاص پہلوؤں،اہم خدوخال یا وضع قطع، چیدہ چیدہ خصوصیات اور امتیازی خواص کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لغت کی بعض کتب میں اسے داستان نما مضمون، افسانوی طرز کے مضمونوں یا کم اہمیت کی خبروں کو … Read more

سوال: آپ اقبال کے کس اُردو شعری مجموعے کو فکری و فنی اعتبار سے پختہ تر خیال کرتے ہیں؟مثالوں کے ساتھ اپنے موقف کی وضاحت کریں۔

جواب:علامہ اقبال کی اُردو شاعری: علامہ اقبالؒ نے شعر گوئی کا آغاز اس وقت کیا جب وہ سیالکوٹ میں سکول کے طالب علم تھے۔ طالب علمی کے دوران مشاعروں میں شریک ہوتے رہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں حصول تعلیم کے دوران وہ لاہور کے مشاعروں میں شریک ہونے لگے اور انھوں نے بعض اوقات ایسی … Read more

سوال:مردِ مومن کے بارے میں مشرق کے کون کون سے تصورات فکرِ اقبال کو راغب کر سکتے ہیں؟

جواب:مردِ مومن کے تصور کا اسلامی پسِ منظر:”روزگار فقیر“ کے مصنف فقیر سید وحیدالدین کہتے ہیں کہ قرآن کا یہ ارشاد ہے کہ خود تمھارے وجود کے اندر اس کی نشانیاں ہیں۔ علامہ اقبال کو اول اول خودی کی اہمیت کے حوالے سے متاثر کر گیا تھا۔ اسی طرح یہ روایات کہ:”جس نے اپنے آپ … Read more