سوال: جدید پنجابی افسانے کے ارتقاء پر جامع نوٹ لکھیں۔

جواب: جدید پنجابی افسانے کا ارتقا: ناول کی طرح یہ صنف بھی بدیسی ہے۔ اس کا آغاز مذہبی اور اصلاحی ضرورتوں کے تحت ہوا۔ انگریزوں کی آمد کے بعد جو ابتدائی طور پر کہانی لکھیں گی، وہ سادہ بیانیہ انداز میں تھیں اور ان میں دینی اخلاقی اور اصلاحی موضوعات کو اہمیت دی جاتی تھی۔ … Read more

The end of the f***ing world

تبصرہ: محسن حیات شارف ”میں جیمز ہوں۔ سترہ سال کا اور مجھے یقین ہے کہ میں سائیکو ہوں۔“جیمز کہ جسے ہمیشہ یہ محسوس ہوتا تھا کہ اسے کچھ محسوس نہیں ہوتا۔ خوشی، دکھ، تکلیف کسی بھی طرح کا کوئی احساس اس میں نہیں۔ اس لیے چھوٹی عمر میں ہی اپنا ہاتھ جلا لیا اور بلی … Read more

منچلی(ناول)…طاہرہ ناصر

تبصرہ نگار: محسن حیات شارف ”مس کون سی سناؤں؟“ اس نے ڈرتے ڈرتے پوچھا۔ ”کون سی؟ سبحان اللہ اب یہ میں بتاؤں کہ کون سی… تمہاری بہن کا کوئی کام کبھی ادھورا نہیں ہوا اور ایک تم مجھ سے یہ سوال کر رہی ہو کہ کون سی آیات سناؤں؟“ پہلے طنز اور پھر انہوں نے … Read more

سوال:بال جبریل کو اُردو شاعری میں کیا اہمیت حاصل ہے؟ نیز مجموعہ شاعری اقبال کے فکر و فن کے مطالعے کے لیے کیوں اہم ہے؟

جواب: بالِ جبریل: بانگِ درا اور بالِ جبریل کی اشاعت کے درمیان تقریباً بارہ سال کا وقفہ ہے۔ ان بارہ برسوں میں علامہ اقبال کا کوئی اُردو مجموعہ کلام شائع نہیں ہوا البتہ فارسی کے دو مجموعے چھپے۔بالِ جبریل جنوری 1935ء میں طبع ہوئی۔ اس میں وہ اُردو کلام شامل ہے جو علامہ اقبال نے … Read more

سوال:”پیامِ مشرق“ اقبال کے فکر و فلسفے کی تفہیم میں کس طرح اور کس طور پر معاونت کرتی ہے؟ تفصیل سے لکھیں۔

جواب:پیامِ مشرق:پیام مشرق، علامہ اقبال کا تیسرا فارسی مجموعہ کلام ہے۔ یہ پہلی بار1923ء میں شائع ہوا۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر، اب تک اس کے بیسیوں ایڈیشن اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔ اس میں علامہ اقبال کا تحریر کردہ مفصل اردو دیباچہ بھی شامل ہے۔ سبب تالیف: پیام مشرق کے دیباچے میں علامہ … Read more

سوال:نظم طلوعِ اسلام کا فکری پس منظر بیان کرتے ہوئے اس نظم کی فکری اور فنی خصوصیات کا جائزہ لیں۔

جواب: نظم طلوعِ اسلام کا فکری پس منظر اور فنی و فکری خصوصیات:اقبال نے اپنی مشہور نظم طلوع اسلام اقبال 31 مارچ 1923ء کو انجمن حمایت اسلام کے سالانہ اجلاس میں پڑھی۔ یہ نظم اقبال کے اس دور شاعری سے تعلق رکھتی ہے جب وہ پورے عالم اسلام کے اتحاد کا خواب دیکھ رہے تھے … Read more

سوال: اقبال کے مغرب پر تنقیدی افکار پر روشنی ڈالیں۔

جواب: اقبال اور تہذیب مغرب:تہذیب مغرب پر علامہ اقبال کی مخالفانہ مگر حکیمانہ تنقید کا جائزہ لینے سے پہلے یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ آخر وہ کون سا معیار تھا جس پر علامہ نے مغرب و مشرق کی تہذیب کو پرکھا اور کہا:بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے میخانےیہاں ساقی نہیں … Read more

اندھیرا

تحریر:محمد جمیل اختر ”یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے؟“” کنویں سے…“”کون ہے؟“”میں ہوں۔“”میں کون؟“”میں ایک اندھا ہوں۔“”کنویں میں کیا کر رہے ہو؟“”پاؤں پھسل گیا تھا۔“”باہر آؤ…“”نہیں،یہاں باہر کی نسبت کم اندھیرا ہے…“