سوال: اداریہ کیوں لکھا جاتا ہے؟ اداریہ کی اقسام اور اداریہ نگار کے اوصاف بیان کریں۔

جواب: اداریہ: اداریہ کے لغوی معنی اداریہ نگار کی سوچ، تحریر یا اس کے انداز میں اظہار کے ہیں لیکن عام مروجہ مفہوم میں اداریے سے وہ خبر یا تحریر مراد ہے جو اخبار یا رسالے کے ادارتی صفحے کے ادارتی کالم پر اس اخبار یا رسالے کے نام کی لوح کے نیچے چھپتا ہے۔ … Read more

سوال: تاریخ پاکستان کے پسِ منظر میں کالم نویسی کا تفصیلی جائزہ لیں۔

جواب: کالم نویسی…تاریخ پاکستان کے پس منظر میں: جب پاکستان بنا تو اس وقت لاہور اُردو صحافت کا سب سے بڑا مرکز تھا۔ اس وقت یہاں زمیندار، آزاد، نوائے وقت، انقلاب اور احسان شائع ہو رہے تھے۔ ہندو اخبارات ہندوستان میں منتقل ہو گئے۔ 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت روزنامہ انقلاب میں مولانا عبدالمجید … Read more

سوال: جدید دور میں صحافت میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر روشنی ڈالیں۔

جواب:جدید دور میں صحافت میں رونما ہونے والی تبدیلیاں: دوسری عالمی جنگ کے بعد اس تیزی سے صنعتی ترقی ہوئی کہ دنیا سمٹ کر مختصر ہو گئی۔ یورپ میں مارشل پلان کے نفاذ سے معاشی بدحالی کا دور ختم ہوا اور ایسی خوش حالی کا دور دورہ ہوا جس کی کبھی مثال نہ ملتی تھی۔ … Read more

سوال:نظم طلوعِ اسلام کا فکری پس منظر بیان کرتے ہوئے اس نظم کی فکری اور فنی خصوصیات کا جائزہ لیں۔

جواب: نظم طلوعِ اسلام کا فکری پس منظر اور فنی و فکری خصوصیات:اقبال نے اپنی مشہور نظم طلوع اسلام اقبال 31 مارچ 1923ء کو انجمن حمایت اسلام کے سالانہ اجلاس میں پڑھی۔ یہ نظم اقبال کے اس دور شاعری سے تعلق رکھتی ہے جب وہ پورے عالم اسلام کے اتحاد کا خواب دیکھ رہے تھے … Read more

سوال: مسجد قرطبہ کے آخری دو بندوں کی تشریح کریں۔

جواب: مسجد قرطبہ: نظم:’مسجد قرطبہ“،جدید اردو شاعری میں کلاسیک کا درجہ رکھتی ہے۔ اسے اکثر نقادوں نے اردو نظم کی مجموعی روایت میں بھی عظمت کا حامل سمجھا ہے۔جس عظمت و شکوہ کا تصوراموی سلطنت کی قرطبہ کی مسجد کے سلسلے میں کیا جاتا ہے،اسی عظمت وشکوہ کاعکس اقبال کی ’مسجد قرطبہ‘میں دیکھا جاتاہے؛ایک کے … Read more

سوال:مردِ مومن کے بارے میں مشرق کے کون کون سے تصورات فکرِ اقبال کو راغب کر سکتے ہیں؟

جواب:مردِ مومن کے تصور کا اسلامی پسِ منظر:”روزگار فقیر“ کے مصنف فقیر سید وحیدالدین کہتے ہیں کہ قرآن کا یہ ارشاد ہے کہ خود تمھارے وجود کے اندر اس کی نشانیاں ہیں۔ علامہ اقبال کو اول اول خودی کی اہمیت کے حوالے سے متاثر کر گیا تھا۔ اسی طرح یہ روایات کہ:”جس نے اپنے آپ … Read more