سوال: غالب نے اپنے کلام میں روایتی موضوعات کو کیسے برتا؟

جواب:کلام غالب میں روایت کی پاس داری اور اجتہادی رویہ: غالب کے ہاں اجتہاد کے پہلو بہ پہلو روایت کی پاس داری سے جو شغف ہے وہ عشقیہ شاعری میں بھی قائم نظر آتا ہے۔ غزل کے روایتی عاشق، مجنوں سے لے کر پروانے تک اور روایتی معشوق لیلیٰ سے لے کر شمع محفل تک … Read more

سوال: غالب کے موضوعاتِ شاعری میں حسن و عشق کو کیا اہمیت حاصل ہے؟

جواب: اُردو شاعری میں عشق کا تصور: اُردو شاعری میں عشق کی دو قسمیں ہیں اور اس کی مناسبت سے حسن کی بھی دو قسمیں ملتی ہیں۔ عشق کی ایک قسم مجازی ہے اور دوسری حقیقی۔ عشق مجازی سے مراد وہ عشق ہے جو انسان سے کیا جائے۔ مثلاً مرد اور عورت کے درمیان جو … Read more

سوال: مرزا غالب کی غزل (نغز) گوئی اور خوش گفتاری پر تبصرہ کریں۔

جواب: غالب کی نغر گوئی اور خوش گفتاری: غالب نے نغز گوئی اور خوش گفتاری کو اپنی منزل بنایا۔ نغز کے لغوی معنی ہیں عمدہ، خوب، نادر اور لطیف۔ انھوں نے نغز گوئی کی ترکیب ایک اصطلاح کے طور پر استعمال کی ہے۔ ان کی شاعری میں لفظ نغز کے تمام معانی اور محاسن موجود … Read more

سوال: میر تقی میر اور مرزا غالب کے کلام کا موازنہ کرتے ہوئے ثابت کریں کہ غالب نے میر کے اثرات قبول کیے۔

جواب:موازنہ میر و غالب: بعض نقاد غالب کو جدیدیت کا پہلا بڑا اور اہم شاعر قرار دیتے ہیں۔ انھوں نے میر کے رنگ سخن سے بڑی کاری گری اور کامیابی سے رنھ لیا اور اپنی ایک جداگانہ عمارت تعمیر کی۔ بقول ناصر کاظمی:”…… میر صاحب کا پہلا تخلیقی طالب علم تو غالب ہی ہے۔ اگرچہ … Read more