سمندر میں زیادہ آکسیجن ہونے کے باوجود انسان زندہ کیوں نہیں رہتا؟

کہا یہ جاتا ہے کہ سمندر میں سب سے زیادہ آکسیجن گیس موجود ہوتی ہے، لیکن جب کوئی شخص ڈوبتا ہے تو وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کچھ ہی دیر بعد مر جاتا ہے۔ اگر سمندر میں آکسیجن موجود ہے تو پھر یہ عمل کیوں ہوتا ہے اور ایک انسان کی موت واقع … Read more

زرافے کی لمبی گردن کا راز

زرافے کی لمبی گردن ابتدائی زمانے ہی سے انسان کے تجسس کو ابھارتی رہی ہے۔ مصریوں اور یونانیوں کا نظریہ تھا کہ زرافہ، تیندوے اور اونٹ کا آمیزہ ہے۔ اس لیے یہ لوگ اسے کیملوپرڈ کہتے تھے۔زرافہ سب جانوروں سے زیادہ لمبا جانور ہے مگر سائنس دان اس بات کا جواب دینے سے قاصر ہیں … Read more

جانوروں کو کھانے والے پودے

آپ یہ تو جانتے ہیں کہ جانور پودوں کو کھاتے ہیں لیکن یہ سن کر آپ کو حیرانی ہو گی کہ بعض پودے بھی جانوروں کو کھاتے ہیں اور کچھ پودے حشرات کا شکار کر کے انھیں اپنی خوراک بناتے ہیں۔ ان حشرات خور پودوں کی صف میں سن ڈیو، وینس فلائی ٹریپ اور صراحی … Read more