غدار ___ علی اکمل تصور

حادثہ جان لیوا تھا۔ اس کی آنکھیں بند ہوئیں تو سب کی آنکھیں کھل گئیں۔ زندگی میں اسے اتنا عزت و احترام نہیں ملا تھاجتنا اسے مرنے کے بعد مل رہا تھا۔ یہ بات ابلیس کو گوارا نہیں تھی۔ وہ تو پہلے ہی ابلیس سے’غداری‘کر چکا تھا،تب سے ابلیس کا دل جلتا تھا۔ وہ وقفے … Read more

فقیر ___ علی اکمل تصور

چیتھڑوں میں ملبوس وہ ایک آدمی… مقدر کا مارا…اپنوں کا ستایا….ہر طرف سے ٹھوکر کھایا… چلا جا رہا تھا۔ اچانک اس نے ایک آواز سنی، ”اللہ اکبر…اللہ اکبر….!“ وہ رک گیا۔ سر اٹھا کر دیکھا،اسے پہاڑی ٹیلے پر ایک مسجد نظر آئی۔اللہ بلا رہا تھا…! وہ اس بلاوے پر لبیک کہتا ہوا مسجد کی طرف … Read more

بددعا ___ علی اکمل تصور

وہ چاروں اس وقت نہ ہی تو زمین پر تھے اور نہ ہی آسمان پر…. ’خود کار‘ کار میں وہ کسی’کار‘کے نہیں رہے تھے۔شیشے بند تھے۔ ہیٹر آن تھا، ایل سی ڈی پر نغمہ چل رہا تھا۔ ووفر سے اٹھنے والی آواز قیامت ڈھا رہی تھی۔ پینے کا دور بھی ساتھ ہی چل رہا تھا۔مست … Read more