موسم کی تبدیلی سے انسان بیمار کیوں ہوتا ہے؟

موسم خود آپ کو بیمار نہیں کرتا،وائرس کرتے ہیں۔ رائنووائرس اور کورونا وائرس دو اہم وائرس ہیں جو عام سردی کا سبب بنتے ہیں۔
یہ وائرس موسمی تبدیلیوں کے دوران تیزی سے بڑھتے ہیں اس طرح عام زکام میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔

Leave a Comment