کیا گدھ دھاتوں کو پگھلا لیتے ہیں؟

گدھ کے معدے میں گیسٹرک ایسڈ کی زیادہ مقدار سے مراد کے گوشت کو ہضم کرنے اورجراثیموں اور وائرس سے بیماریاں لاحق ہونے سے تحفظ فراہم کرکے جسمانی مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔ یہ پرندہ جینیاتی طور پر ایک قدرتی نظام کے حامل ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس کا معدہ انتہائی مضبوط اور مدافعتی نظام غیر معمولی ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ گندہ اورسٹرا ہوا گوشت کھاتے چلے جاتے ہیں۔ یہ ایساگلاسڑا گوشت بھی کھا سکتے ہیں جو ایتھریکس جیسی بیماری کا باعث ہوسکتا ہے۔ سیاہ گدھ دنیاکیسب سے مضبوط معدے کے حامل ہوتے ہیں۔ ان کے معدے میں شدید تیزابیت ہوتی ہے جو ہڈیاں حتیٰ کے دھاتوں کو بھی پگھلا سکتی ہے۔

Leave a Comment