گوند سے چیزیں کیسے چپک جاتی ہیں؟

بچے اکثر پھٹی ہوئی کتابوں کو گوند سے جوڑنے بیٹھ جاتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ گوند سے پھٹے ہوئے ورق کس طرح جڑ جاتے ہیں؟ چلیں ہم ہی آپ کو بتا دیتے ہیں۔دنیا کی ہر چیز چھوٹے چھوٹے ذروں کے ملنے سے بنی ہے۔ ان چھوٹے چھوٹے ذروں کو مالیکیول کہا … Read more

بادلوں میں بجلی

آسمانی بجلی اونچے بادلوں میں پیدا ہوتی ہے جنھیں کیومولونمبس بادل کہاجاتاہے۔ آسمانی بجلی برق سکونی کی ایک مثال ہے جس کا ہم عام مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔ اگر اونی سویٹر یا بالوں سے پلاسٹک کا ایک ٹکڑا رگڑا جائے تو وہ دھاگے اور کاغذ کے ٹکڑوں کو اپنی جانب کشش کرتا ہے جو برقِ … Read more

زرافے کی لمبی گردن کا راز

زرافے کی لمبی گردن ابتدائی زمانے ہی سے انسان کے تجسس کو ابھارتی رہی ہے۔ مصریوں اور یونانیوں کا نظریہ تھا کہ زرافہ، تیندوے اور اونٹ کا آمیزہ ہے۔ اس لیے یہ لوگ اسے کیملوپرڈ کہتے تھے۔زرافہ سب جانوروں سے زیادہ لمبا جانور ہے مگر سائنس دان اس بات کا جواب دینے سے قاصر ہیں … Read more

ماں… سیدہ بشریٰ نور

مس ثانیہ ایک چھوٹے سے گاؤں کے پرائمری اسکول میں جماعت پنجم کی اُستانی تھیں۔ اُن کی ایک عادت تھی کہ وہ جماعت میں داخل ہوتے ہی ”عزیز طلبا السلام علیکم!“ کہا کرتی تھیں۔ حقیقت تو یہ تھی کہ وہ جماعت کے سبھی طلبا کو عزیز بالکل نہیں سمجھتی تھیں۔ اُسی جماعت میں ایک وسیم … Read more

انوکھا مُرّبا… قیصر مشتاق

اسکول کے آہنی دروازے سے کسی نے اسے ”موٹا بندر“ کہہ کر اس کا مذاق اڑایا تھا۔ روز کی طرح آج بھی وہ سکول سے اکتاہٹ زدہ چہرہ لیے لوٹا تو اسے گھر میں کچھ غیر معمولی ماحول کا سامنا کرنا پڑا۔ امی ابو جلدی جلدی کچھ سامان پیک کر رہے تھے اور ایک طرف … Read more

سانپ کے فائدے

کہتے ہیں کہ چور اور سانپ کا نام ہی انسان کو دہشت زدہ کر دیتا ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ دوسرے جان داروں میں سانپ کو انسان کا سب سے خطرناک دشمن سمجھا جاتا ہے تو شاید بے جا نہ ہو۔ اس لیے یہ سوچنا کہ سانپ ہمیں کون سے فائدے دیتا ہے، … Read more

زبان کے ذائقے

آپ کی زبان پر 1000 کے لگ بھگ ذائقے کے شگوفے (Buds) ہوتے ہیں۔ انہی شگوفوں سے آپ کو کھانے کی چیزوں کا ذائقہ یا مزہ معلوم ہوتا ہے۔ یہ شگوفے چار قسم کے ذائقے آپ کو بتاتے ہیں۔ میٹھا، کھٹا، کڑوا اور نمکین۔ دوسرے ذائقے انہی چار ذائقوں سے مل کر بنتے ہیں۔آپ کے … Read more

جسم پر تل کا راز

آج ہم آپ کو انسانی جسم پر تل کا راز بتانے والے ہیں۔ دراصل جلد اور بالوں کی جڑوں میں خاص قسم کے خلیے ہوتے ہیں جن کو ملانو سائٹس کہا جاتا ہے۔ یہ خلیے جلد اور بالوں کو خاکی کالا رنگ دیتے ہیں۔ یہ جب تقسیم ہوتے ہیں تو ساتھ ساتھ پھیلتے بھی ہیں … Read more

جانوروں کو کھانے والے پودے

آپ یہ تو جانتے ہیں کہ جانور پودوں کو کھاتے ہیں لیکن یہ سن کر آپ کو حیرانی ہو گی کہ بعض پودے بھی جانوروں کو کھاتے ہیں اور کچھ پودے حشرات کا شکار کر کے انھیں اپنی خوراک بناتے ہیں۔ ان حشرات خور پودوں کی صف میں سن ڈیو، وینس فلائی ٹریپ اور صراحی … Read more

ڈینی…علی اکمل تصور

یہ ہزاروں برس پہلے کی بات ہے۔ دنیا تب بھی اتنی ہی خوبصورت تھی۔ سمندر نیلگوں تھا۔ پہاڑوں سے آبشاریں گرتی تھیں۔ جنگل تھے۔ سبز میدان تھے۔ معطر فضا تھی۔ جانور تھے۔ پرندے تھے۔ حشرات تھے۔ اگر کچھ نہیں تھا تو انسان نہیں تھا۔ ابھی زمین پر انسان کی آمد نہیں ہوئی تھی۔ زمین پر … Read more